لکھنؤ،04؍مئی ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )یو پی میں بدھ کو آئے آندھی۔طوفان اور راجستھان میں مرنے والوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ہے کہ 5 مئی کو پھر سے طوفان کے ساتھ شدید بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایا کہ کم از کم درجہ حرارت کل کے 19.8دگری کے مقابلے بڑھ کر 22.6ڈگری ہوگیا ہے۔ دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35ڈگری رہنے اور گرج کے ساتھ تیز چھینٹے پڑنے کی امید ہے۔یو پی میں بدھ کو آئے آندھی۔طوفان اور راجستھان میں مرنے والوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ دیا ہے کہ 5 مئی کو پھر سے طوفان کے ساتھ شدید بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سنیچر کو بھی اسی طرح کا موسم رہنے کااندازہ ہے اور کم از کم درجہ حرارت 23ڈگری رہ سکتا ہے۔ کل کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.2ڈگری درج کیا گیا تھا۔نئی دہلی۔دہلی میں آج صبح آسمان میں جزوی طورپر بادل چھائے رہے اور کم از کم درجہ حرارت 22.6ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیاجو اس سیز ن کے لحاظ سے دو ڈگری کم ہے۔ نئی دہلی۔دہلی میں آج صبح آسمان میں جزوی طورپر بادل چھائے رہے اور کم از کم درجہ حرارت 22.6ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیاجو اس سیز ن کے لحاظ سے دو ڈگری کم ہے۔محکمہ موسمیات نے 5 سے 7 مئی تک موسم خراب ہونے کی پیشین گوئی کی ہے۔وہیں راجستھان میں آئے طوفان سے بجلی پر زبردست اثر پڑا ہے۔اکیلے الور میں 5 ہزار بجلی کے کھمبے گر گئے ہیں۔الور ،بھرتپور ،کرولی اور دھولپور میں قریب 10ہزار بجلی کے پول کو آندھی۔طوفان سے نقصان پہنچا ہے۔بھرتپور شہر میں بجلی گل ہے۔یوپی میں اب تک آندھی۔طوفان سے 73 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور 91لوگ زخمی ہیں۔ یوپی میں اب تک آندھی۔طوفان سے 73 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور 91 لوگ زخمی ہیں۔